Posts

کرکٹ میں ہارے تو کیا ہوا،پاکستان نے بھارت کو بھارت میں ہرا کربڑا ایونٹ جیت لیا،منہ زوربھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا

نیودہلی(سی سی پی) پاکستان کے حمزہ خان نے انڈر 15 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی حریف ارنیو سیرن کو ہرا کر اعزاز اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں جاری ایشین چیمپئن شپ انڈر 15 کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو مات دے دی۔ فائنل میں پاکستان کے حمزہ خان نے بھارت کے ارنیو سیرن کو ہرا کر اعزاز اپنے نام کیا۔ حمزہ نے ارنیو سیرن کو 11 9 ، 11 6 اور 11 7 سے شکست دے کر ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور بھارت میں قومی پرچم بلند کردیا۔ The post کرکٹ میں ہارے تو کیا ہوا،پاکستان نے بھارت کو بھارت میں ہرا کربڑا ایونٹ جیت لیا،منہ زوربھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا appeared first on JavedCh.Com .

اگر فیس بک سے آج آپ کو بار بار لاگ آؤٹ ہو رہے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ۔۔۔ انتہائی خطرناک خبر آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج اکثر فیس بک صارفین کو اپنا اکاؤنٹ بار بار خود بخود لاگ آؤٹ ہونے کا مسئلہ درپیش آ رہا ہے اور اس مسئلے کی وجہ ہیکرز کا فیس بک پر ایک خوفناک حملہ ہے، اس حملے میں 5کروڑ صارفین کے اکاؤنٹ براہ راست متاثر ہوئے ہیں اور فیس بک کو حفاظتی اقدام کرتے ہوئے 9کروڑ صارفین کے اکاؤنٹ لاگ آؤٹ کرنے پڑے ہیں۔ فیس بک کی طرف سے ہیکرز کے اس حملے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔فیس بک نے ان صارفین کے اکاؤنٹ لاگ آؤٹ کرنے کے ساتھ ہی ان کے ای میل ایڈریس یا فون نمبر پر 6اعداد پر مشتمل ایک کوڈ بھی بھیجا ہے۔ جب صارفین دوبارہ لاگ اِن کی کوشش کریں گے تو انہیں یہ کوڈ درج کرنے کے لیے کہا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق فیس بک کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ”ہم اس حملے کی تحقیقات کے لیے ایف بی آئی کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سیکیورٹی نقائص کی وجہ سے تقریباً 5 کروڑ صارفین کے اکاؤنٹ تک ہیکرز کو رسائی حاصل ہوگئی تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیس بک کے کوڈ میں موجود سیکیورٹی نقص کی وجہ سے ہیکرز کو صارف...

یہ جنوں سے باتیں کرتی اور انہیں گوشت کھلاتی ہیںاور۔۔ ننگ دیں ننگ وطن، بھارتی گود میں بیـٹھے پاکستانی صحافی طارق فتح نے بشریٰ بی بی کے بارے شرمناک بات کہہ دی ، جان کر ہر پاکستانی کو غصہ چڑھ جائیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ننگ دین ننگ وطن بھارتی گود میں بیٹھے پاکستانی صحافی طارق فتح کا اس بار پاکستانی خاتون اول بشریٰ بی بی پر شرمناک الزامات عائد کرتے ہوئے اپنی اوقات دکھا دی، طارق فتح کے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا،پاکستانیوں نے طارق فتح کی ایسی کلاس لے ڈالی کہ آئندہ اس طرح کی حرکت کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا۔ تفصیلات کے مطابق ننگ دین ننگ وطن بھارتی گود میں بیٹھے اور بھارتی بدنامہ زمانہ ایجنسیوں کے اشاروں پر اچھلنے والے پاکستانی صحافی طارق فتح جس کی پاکستان اور اسلام دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ، طارق فتح ہر وقت پاک فوج کو بھی بدنام کرنے کیلئے کوشاں رہتا ہے اور اس بار پر اس نے اپنی اوقات دکھاتے ہوئے تمام صحافتی، اخلاقی اقدار کو پس پشت ڈالتے ہوئے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں پاکستان کی خاتون اول بشریٰ بی بی کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار دیا ہے۔ طارق فتح محمد نے کہا کہ پاکستان کی حکومت بیوی کے نام پر چل رہی ہے۔ جی ایچ کیو اور آئی ایس آئی نے پنکی نامی لڑکی کو بیوی بنا کر عمران خان کے بیڈ روم میں ڈال دیا ، کسی کو پتا ہی نہیں کہ اس کی شکل کیا ہے، اسامہ بن لادن کی طرح وہ بھی...

انصاف کا بول بالا،الزام ثابت ہونے پر سابق جج کو سزائے موت دینے کا حکم

کراچی( آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے قتل کیس میں سابق سیشن جج مٹھی سکندر لاشاری کو سزائے موت سنا دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق سیشن جج مٹھی سکندر لاشاری اور سیشن جج جیکب آباد کے درمیان خاندانی تنازع تھا جس پر سابق سیشن جج مٹھی سکندر لاشاری نے سیشن جج جیکب آباد کے بیٹے عاقب شاہانی کو 19 فروری 2014 میں جامشورہ میں قتل کردیا تھا۔انسداد دہشتگردی عدالت کراچی میں قتل کیس کی سماعت ہوئی،سابق سیشن جج سکندرلاشاری کو حیدر آبادجیل سے عدالت میں پیش کیا گیا ، مقدے میں 22 سے زائد گواہوں کے بیانات قلمبند کئے گئے ،انسداددہشتگردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پرسابق سیشن جج سکندر لاشاری کو سزائے موت سنا دی۔ The post انصاف کا بول بالا،الزام ثابت ہونے پر سابق جج کو سزائے موت دینے کا حکم appeared first on JavedCh.Com .

ریاضی کا یہ سوال حل کرسکتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کون ایسا ہوگا جو ریاضی کے دماغ گھما دینے والے بظاہر آسان مگر درحقیقت مشکل سوالات کے جواب میں سرکھپانا پسند نہیں کرے گا؟ اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں تو ریاضی کی ایک نئی پہیلی آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ بزل 9 نامی سائٹ نے یہ معمہ تیار کیا ہے جس میں 9 خانے دیئے گئے ہیں اور آخری ڈبے میں سوالیہ نشان ہے، جس کے بارے میں آپ نے بتانا ہے کہ وہاں کیا آئے گا۔ ریاضی کا وہ سوال جس نے پوری دنیا کو گنگ کردیا ویسے یہ سوال اتنا بھی مشکل نہیں جتنا نظر آتا ہے بس آپ کو نمبروں کے پیٹرن کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ کس طرح ایک دوسرے سے جڑے ہیں۔ کیا آپ جواب ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم ایک اشارہ دیتے ہیں کہ اوپری دونوں قطار کو افقی طور پر پڑھیں یعنی ایک نمبر کے طور پر جیسے پہلی قطار بنی 289 اور دوسری 324۔ اب بتائیں تیسری قطار کے آخری خانے میں کیا نمبر آئے گا؟ ریاضی کے اس سوال سے دنیا پریشان اب بھی سوال کا جواب سمجھ نہیں آرہا تو نیچے آپ پڑھ سکتے ہیں۔ درحقیقت نمبروں کا پیٹرن پہاڑے میں چھپا ہے یعنی 17 ضرب 17 بنا 289۔ اسی طرح 18 ضرب 18 بنا 324، تو اس طرح آخری قطار میں 19 ضرب 19 ک...

فیس بک ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں

چین(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر تو آپ نے کبھی فیس بک کو اپنا فون نمبر دیا ہے تو جان لیں کہ وہ اسے آپ کو ٹارگٹ اشتہارات کے لیے استعمال کررہی ہے۔ یہ کوئی دعویٰ نہیں بلکہ وہ اعتراف ہے جو فیس بک نے خود کیا ہے۔ فیس بک نے تسلیم کیا ہے کہ صارفین کی جانب سے اسے جب ٹو فیکٹر آتھنٹیکیشن (ٹو ایف اے) فراہم کیے جاتے ہیں، تو وہ انہیں اشتہارات کے لیے استعمال کرتا ہے۔ یعنی صارفین اپنے اکاﺅنٹ کے تحفظ کے لیے جب ٹو ایف اے کو اپناتے ہیں تو ان کی ذاتی معلومات کو فیس بک کی جانب سے ڈالرز کمانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اس انکشاف نے لوگوں کو کافی بھڑکا دیا ہے جس کے بارے میں سوشل میڈیا پر کافی بحث چل رہی ہے۔ فیس بک نے یہ اعتراف اس وقت کیا جب ایک چینی ویب سائٹ Gizmodo نے اس کا انکشاف کیا تھا۔ فیس بک کے ترجمان نے ٹیک کرنچ نامی ویب سائٹ کو بتایا ‘ ہم لوگوں کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کو استعمال کرتے ہیں تاکہ انہیں فیس بک بشمول اشتہارات کے حوالے سے بہتر اور زیادہ پرسنلائز تجربہ فراہم کرسکیں’۔ ترجمان کا کہنا تھا ‘ ہم اس بارے میں واضح کرتے ہیں کہ ہم جو معلومات اکٹھا کرتے ہیں، اسے کیسے استعمال کرتے ہیں، ان معلومات میں و...

چوہوں سے انسان میں ہیپاٹائٹس وائرس منتقلی کا انکشاف

ہانگ کانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں پہلی بار چوہے سے انسان میں ہیپاٹائٹس ای کے منتقل ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ہانگ کانگ کے رہائشی ایک شخص کے بارے میں یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب اس نے بیماری کے بعد ڈاکٹروں سے رجوع کیا۔ فکرمند طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ وہ شخص ہیپاٹائٹس ای کا شکار اس لیے ہوا کیونکہ اس نے چوہے کے فضلے سے آلودہ غذا کو استعمال کیا تھا۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ انسانی صحت کے لیے انتہائی تشویشناک خبر ہے کیونکہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ چوہے انسانوں میں وائرس منتقل کرسکتے ہیں۔ ہانگ کانگ یونیورسٹی کے ماہرین نے 56 سالہ شخص (اس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا) کے گھر میں ایسے آثار دریافت کیے جن سے اندازہ ہوتا تھا کہ وہاں چوہے کافی زیادہ ہیں۔ اس سے پہلے یہ شخص جگر کے غیرمعمولی افعال کے باعث جگر کی پیوندکاری کے عمل سے گزرا تھا۔ اس کے بعد کیے گئے ٹیسٹوں سے انکشاف ہوا کہ چوہوں میں پائے جانے والا ہیپاٹائٹس ای وائرس اس شخص کے اندر تھا، یہ وائرس انسانوں میں جان لیوا جگر کے فیلیئر کا باعث بن سکتا ہے۔ اس سے قبل کبھی ایسے شواہد سامنے نہیں آئے تھے کہ چوہوں کے اندر موجود وائرس انسانوں میں منتقل ہوسک...

انسانی جسم کے 8 عجیب افعال جو بہت ضروری ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی جسم کا نظام کافی پیچیدہ ہے جسے سمجھنا ہمارے لیے کافی مشکل ہوتا ہے۔ درحقیقت اکثر افراد جسم کے دفاعی میکنزم کو مکمل طور پر سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں، جیسے انہیں معلوم نہیں کہ انگڑائی یا جمائی لینے کا مقصد کیا ہے۔ یہ دفاعی نظام انسان کی پیدائش کے بعد سے تحفظ فراہم کرتا ہے مگر وہ کس طرح جسم کا تحفظ کرتے ہیں۔ کیا جلد کی خوبصورتی کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں؟ چھینک آپ کو چھینک اس وقت آتی ہے جب ناک کی گزرگاہ کسی چیز سے الرجی کا شکار ہو یا کچرہ بھر گیا ہو، درحقیقت یہ اس کچرے کو باہر نکالنے کے لیے انسانی جسم کا ذریعہ ہے۔ انگڑائی لینا صبح اٹھتے ہی اکثر افراد انگڑائی لیتے ہیں، ایسا کرنے سے دوران طویل وقت تک لیٹنے رہنے کے بعد اٹھنے سے خون بحال ہوتا ہے اور مسلز کام کے لیے تیار ہوجاتے ہیں۔ جمائی لینا اس کے بارے میں متعدد خیالات موجود ہیں کہ لوگ جمائیاں کیوں لیتے ہیں، مگر اس کا بنیادی مقصد دماغ کو بہت زیادہ گرم ہونے سے بچاتا ہے۔ رونگٹے کھڑے ہونا جب موسم ٹھنڈا ہوتا ہے تو جسم رونگٹے کھڑے کرکے جسم سے حرارت کے اخراج کی شرح کو کم کرتا ہے، اس طرح سرد موسم میں گرم رہنا آسان ہوج...

پانی میں ان 6 چیزوں کا اضافہ ہاضمہ بہتر کرے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسم میں پانی کی مناسب مقدار کی موجودگی نظام ہاضمہ کی صحت کے لیے لازمی ہے۔ جب نظام ہاضمہ میں مناسب مقدار میں پانی موجود نہیں ہوگا تو ہماری آنتوں کے افعال سست ہوجائیں گے جس کے نتیجے میں فضلہ سخت ہوگا اور اخراج مشکل ہوگا۔ آسان الفاظ میں دائمی قبض کے شکار ہوجائیں گے۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کہیں کہ مناسب مقدار میں پانی پینے کی اہمیت سے واقف ہیں۔ مگر پانی کا ذائقہ آپ کو اس سے دور رکھتا ہے؟ اگر ہاں تو کچن میں موجود چند چیزوں کو پانی میں شامل کرکے آپ پینے کے پانی کو مزید بیزارکن نہیں رہنے دیں گے۔ پانی میں ان اجزاءکا اضافہ فروٹ جوس سے زیادہ بہتر آپشن ہے جو کہ نظام ہاضمہ کے لیے کچھ زیادہ بہتر نہیں کیونکہ اس میں شکر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر ایک گلاس اورنج جوس 9 کھانے کے چمچ شکر کے ساتھ ہوتا ہے جو کہ ایک بالغ شخص کی روزانہ درکار مقدار کا زیادہ سے زیادہ حصہ ہے۔ لیموں پانی میں لیموں کا اضافہ فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ لیموں وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ ہاضمے میں مدد دینے والے انزائمے بننے میں مدد دیتا ہے، اس مقصد کے لیے لیموں کو پانی میں نچوڑ دیں یا پتلے ٹکڑوں...

ڈیم فنڈنگ اورجرمانوں سے نہیں بنیں گے،چیف جسٹس سے پوچھا جائے کہ کیا وہ سیاست کرنا چاہتے ہیں؟خورشید شاہ ،ثاقب نثار پر چڑھ دوڑے

سکھر(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید نے کہاہے کہ چیف جسٹس پاکستان سے پوچھا جائے کہ کیا وہ سیاست کرنا چاہتے ہیں؟ ٗموجودہ حکومت روز گار دینے کے بجائے روز گار چھیننے جارہی ہے ٗ حکومت کے خلاف بولنے والوں پر مقدمات قائم کئے جا رہے ہیں۔ میری زندگی کھلی کتاب ہے، میں عام انتخابات میں 8 مرتبہ کامیاب ہوا ہوں اورمجھ پرعوام کا اعتماد ہے۔ اگرمیں نے کوئی کرپشن کی ہے تو پارلیمنٹ کی کمیٹی بنائیں اورتحقیقات کریں ٗڈیم فنڈنگ اورجرمانوں سے نہیں بنیں گے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ لوگوں کو روزگار دیا لیکن موجودہ حکومت روزگاردینے کے بجائے روزگار چھیننے جارہی ہے اورحکومت کے خلاف بولنے والوں پر مقدمات قائم کئے جا رہے ہیں۔ میری زندگی کھلی کتاب ہے، میں عام انتخابات میں 8 مرتبہ کامیاب ہوا ہوں اورمجھ پرعوام کا اعتماد ہے، میں نے یا میرے اہل خانہ نے کسی کی ایک انچ زمین پرقبضہ نہیں کیا، میں نے 10 سے 15 ارب کی زمینی خالی کرائیں، اگرمیں نے کوئی کرپشن کی ہے تو پارلیمنٹ کی کمیٹی بنائیں اورتحقیقات کریں۔پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ جوبھی حکومت آتی ہے خود کوتحفظ فر...

عالمی تسلط یا امریکی طاقت کو چیلنج۔۔ چین نے بڑا سرپرائز دیدیا امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستان بھی حیران رہ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین عالمی تسلط قائم کرنے یا امریکہ کی جگہ نہیں لینے جا رہا، یہ سنگین غلطی اور امریکی مفادات کو شدید نقصان پہنچائے گی، چینی وزیر خارجہ۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سکی سائیڈ لائنز پر کونسل آن فارن ریلیشنز میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے چند سو برسوں کے دوران مغرب میں ہوتا یہ رہا ہے کہ جو ملک مضبوط ہو جاتا ہے وہ دوسرے ملکوں پر تسلط جمانے کی کوشش کرتا ہے، اب امریکی دوست یہ سمجھتے ہیں کہ چین بھی ایسا ہی کرے گا، وہ امریکی طاقت کو ہٹا دے گا یا اسے چیلنج ضرور کرے گا۔انہوں نے کہا کہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ نظریہ ایک سنگین اسٹریٹیجک غلطی ہے، یہ گمراہ کن اندازہ امریکی مفادات اور امریکا کے مستقبل کے لیے انتہائی نقصان دہ ہوگا۔چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ افسوس ہے کہ یہ خودساختہ اندیشہ پھیل رہا ہے اور اسے طول بھی دیا گیا ہے، اس سے نئے شکوک و شبہات جنم لے سکتے ہیں اور اہم مسائل کے حل میں مزید مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ The post عالمی تسلط یا امریکی طاقت کو چیلنج۔۔ چین نے بڑا سرپرائز دیدیا امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے ایسا اعل...

Sushma Swaraj evades encounter with Shah Mahmood Qureshi at UN

Image
UNITED NATIONS: As both the neighboring countries having their relation at a new low, India’s External Affairs Minister Sushma Swaraj reportedly avoided any contact with her Pakistani counterpart Shah Mahmood Qureshi as the two leaders attended a meeting of the SAARC Council of Ministers in New York on the sidelines of the UN General Assembly. It was expected that the two leaders would exchange pleasantries when they come face-to-face at the meeting, but it happened contrary to all the speculations. A report from IndiaTVNews said Mr. Qureshi also avoided having an interaction with Ms Swaraj. The SAARC foreign ministers’ meeting had hogged the limelight when Prime Minister Imran Khan wrote to Prime Minister Narendra Modi and proposed that the foreign ministers of the two countries meet in New York. India initially accepted the proposal but called off the meeting between the two foreign ministers within 24 hours, on the pretext of alleged killings of Indian security personnel in the ...

SC orders action against illegal campuses of private varsities

Image
LAHORE: The Supreme Court on Saturday directed the Punjab government to take legal action against the private universities that have established illegal sub-campuses in the province. The two-member bench headed by Chief Justice of Pakistan Mian Saqib Nisar was hearing a suo motu case pertaining to non-issuance of degrees to students of a collage affiliated with the University of South Asia. The bench sought from the provincial government details about private universities, number of colleges affiliated with them, and their fee structure. Separately, the apex court heard a suo motu case regarding the hefty salaries of the heads of public sector companies. During the proceedings, a NAB official submitted a report that extra salaries worth Rs 313 million have been taken back from the officers of the 56 public sector companies. He said that nine officers still have not returned the extra salaries amounting to Rs 118 million. At this, the chief justice sought response from the office...

Super Foods That Are High in Vitamin D

Image
Vitamin D is the only nutrient your body produces when exposed to sunlight. However, up to 50% of the world’s population may not get enough sun, and 40% of us are deficient in vitamin D (1, 2). This is partly because people spend more time indoors, wear sunblock outside and eat a Western diet low in good sources of this vitamin. If you don’t get enough sunlight, you should incorporate these foods into your daily diet to overcome Vitamin D deficiency. Salmon Salmon is a popular fatty fish and a great source of vitamin D.A 100-gram serving of salmon contains between 361 and 685 IU of vitamin D. Cod Liver Oil   Cod liver oil is a popular supplement. If you don’t like fish, taking the cod liver oil can be the key to obtaining certain nutrients unavailable in other sources. It’s an excellent source of vitamin D and has been used for many years to prevent and treat deficiency in children. Egg Yolks People who don’t eat fish should know that seafood is not the only source of...

Ex-judge sentenced to death in murder case

Image
KARACHI: An anti-terrorism court here on Saturday handed down death penalty to a former district judge, Sikandar Lashari, in a case pertaining to the murder of his fellow judge’s son in Hyderabad.  The then district and session judge Mithi, Sikandar Lashari, was among half a dozen accused charged with the murder of 19-year-old Aqib Shahani, son of judge Khalid Hussain Shahani on February 19, 2014. He was taken into custody on March 5 after the Sindh High Court suspended him from his post. According to the case (FIR 12/2014) lodged on a complaint of the deceased’s cousin Hunain, Aqib, alias Kashif, was driving his car when armed men in another car intercepted him on Thandi Sarak, Hyderabad. They took him out of his car and sprayed him with bullets. He was shot dead in front of his mother, Shamsunissa, sisters, Komal and Nimra, and a cousin, Hunain, near Niaz Cricket Stadium on February 19, 2014. The FIR was registered at GOR police station under sections 302 of the Pakist...

‘My only sin is extrajudicial killings,’ says Philippines President

Image
MANILA: Philippines President Rodrigo Duterte is no stranger to controversies, and in a latest speech, he has apparently admitted his role in extrajudicial killings. During a speech at the presidential palace, Duterte, said: “What are my sins? Did I steal money? Even just one peso? Did I prosecute somebody I sent to jail? My only sin is extrajudicial killings.” Opposition Senator Rizza Hontiveros said Duterte’s “verbal admission will serve as solid evidence in the people’s quest for justice”. “It will serve to contribute in moving forward national and international efforts to exact accountability from the president and his cohort,” said Hontiveros. Meanwhile, Duterte’s spokesperson Harry Roque attempted to backtrack from the comments. Read :  Philippines’ President Duterte under fire for second rape joke “You know the president. He wasn’t serious,” Roque told local radio station DZRH on Friday. “That’s the president being himself, being playful, ...

ریاضی کا یہ سوال حل کرسکتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کون ایسا ہوگا جو ریاضی کے دماغ گھما دینے والے بظاہر آسان مگر درحقیقت مشکل سوالات کے جواب میں سرکھپانا پسند نہیں کرے گا؟ اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں تو ریاضی کی ایک نئی پہیلی آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ بزل 9 نامی سائٹ نے یہ معمہ تیار کیا ہے جس میں 9 خانے دیئے گئے ہیں اور آخری ڈبے میں سوالیہ نشان ہے، جس کے بارے میں آپ نے بتانا ہے کہ وہاں کیا آئے گا۔ ریاضی کا وہ سوال جس نے پوری دنیا کو گنگ کردیا ویسے یہ سوال اتنا بھی مشکل نہیں جتنا نظر آتا ہے بس آپ کو نمبروں کے پیٹرن کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ کس طرح ایک دوسرے سے جڑے ہیں۔ کیا آپ جواب ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم ایک اشارہ دیتے ہیں کہ اوپری دونوں قطار کو افقی طور پر پڑھیں یعنی ایک نمبر کے طور پر جیسے پہلی قطار بنی 289 اور دوسری 324۔ اب بتائیں تیسری قطار کے آخری خانے میں کیا نمبر آئے گا؟ ریاضی کے اس سوال سے دنیا پریشان اب بھی سوال کا جواب سمجھ نہیں آرہا تو نیچے آپ پڑھ سکتے ہیں۔ درحقیقت نمبروں کا پیٹرن پہاڑے میں چھپا ہے یعنی 17 ضرب 17 بنا 289۔ اسی طرح 18 ضرب 18 بنا 324، تو اس طرح آخری قطار میں 19 ضرب 19 ک...

چوہوں سے انسان میں ہیپاٹائٹس وائرس منتقلی کا انکشاف

ہانگ کانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں پہلی بار چوہے سے انسان میں ہیپاٹائٹس ای کے منتقل ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ہانگ کانگ کے رہائشی ایک شخص کے بارے میں یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب اس نے بیماری کے بعد ڈاکٹروں سے رجوع کیا۔ فکرمند طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ وہ شخص ہیپاٹائٹس ای کا شکار اس لیے ہوا کیونکہ اس نے چوہے کے فضلے سے آلودہ غذا کو استعمال کیا تھا۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ انسانی صحت کے لیے انتہائی تشویشناک خبر ہے کیونکہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ چوہے انسانوں میں وائرس منتقل کرسکتے ہیں۔ ہانگ کانگ یونیورسٹی کے ماہرین نے 56 سالہ شخص (اس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا) کے گھر میں ایسے آثار دریافت کیے جن سے اندازہ ہوتا تھا کہ وہاں چوہے کافی زیادہ ہیں۔ اس سے پہلے یہ شخص جگر کے غیرمعمولی افعال کے باعث جگر کی پیوندکاری کے عمل سے گزرا تھا۔ اس کے بعد کیے گئے ٹیسٹوں سے انکشاف ہوا کہ چوہوں میں پائے جانے والا ہیپاٹائٹس ای وائرس اس شخص کے اندر تھا، یہ وائرس انسانوں میں جان لیوا جگر کے فیلیئر کا باعث بن سکتا ہے۔ اس سے قبل کبھی ایسے شواہد سامنے نہیں آئے تھے کہ چوہوں کے اندر موجود وائرس انسانوں میں منتقل ہوسک...

انسانی جسم کے 8 عجیب افعال جو بہت ضروری ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی جسم کا نظام کافی پیچیدہ ہے جسے سمجھنا ہمارے لیے کافی مشکل ہوتا ہے۔ درحقیقت اکثر افراد جسم کے دفاعی میکنزم کو مکمل طور پر سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں، جیسے انہیں معلوم نہیں کہ انگڑائی یا جمائی لینے کا مقصد کیا ہے۔ یہ دفاعی نظام انسان کی پیدائش کے بعد سے تحفظ فراہم کرتا ہے مگر وہ کس طرح جسم کا تحفظ کرتے ہیں۔ کیا جلد کی خوبصورتی کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں؟ چھینک آپ کو چھینک اس وقت آتی ہے جب ناک کی گزرگاہ کسی چیز سے الرجی کا شکار ہو یا کچرہ بھر گیا ہو، درحقیقت یہ اس کچرے کو باہر نکالنے کے لیے انسانی جسم کا ذریعہ ہے۔ انگڑائی لینا صبح اٹھتے ہی اکثر افراد انگڑائی لیتے ہیں، ایسا کرنے سے دوران طویل وقت تک لیٹنے رہنے کے بعد اٹھنے سے خون بحال ہوتا ہے اور مسلز کام کے لیے تیار ہوجاتے ہیں۔ جمائی لینا اس کے بارے میں متعدد خیالات موجود ہیں کہ لوگ جمائیاں کیوں لیتے ہیں، مگر اس کا بنیادی مقصد دماغ کو بہت زیادہ گرم ہونے سے بچاتا ہے۔ رونگٹے کھڑے ہونا جب موسم ٹھنڈا ہوتا ہے تو جسم رونگٹے کھڑے کرکے جسم سے حرارت کے اخراج کی شرح کو کم کرتا ہے، اس طرح سرد موسم میں گرم رہنا آسان ہوج...

پانی میں ان 6 چیزوں کا اضافہ ہاضمہ بہتر کرے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسم میں پانی کی مناسب مقدار کی موجودگی نظام ہاضمہ کی صحت کے لیے لازمی ہے۔ جب نظام ہاضمہ میں مناسب مقدار میں پانی موجود نہیں ہوگا تو ہماری آنتوں کے افعال سست ہوجائیں گے جس کے نتیجے میں فضلہ سخت ہوگا اور اخراج مشکل ہوگا۔ آسان الفاظ میں دائمی قبض کے شکار ہوجائیں گے۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کہیں کہ مناسب مقدار میں پانی پینے کی اہمیت سے واقف ہیں۔ مگر پانی کا ذائقہ آپ کو اس سے دور رکھتا ہے؟ اگر ہاں تو کچن میں موجود چند چیزوں کو پانی میں شامل کرکے آپ پینے کے پانی کو مزید بیزارکن نہیں رہنے دیں گے۔ پانی میں ان اجزاءکا اضافہ فروٹ جوس سے زیادہ بہتر آپشن ہے جو کہ نظام ہاضمہ کے لیے کچھ زیادہ بہتر نہیں کیونکہ اس میں شکر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر ایک گلاس اورنج جوس 9 کھانے کے چمچ شکر کے ساتھ ہوتا ہے جو کہ ایک بالغ شخص کی روزانہ درکار مقدار کا زیادہ سے زیادہ حصہ ہے۔ لیموں پانی میں لیموں کا اضافہ فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ لیموں وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ ہاضمے میں مدد دینے والے انزائمے بننے میں مدد دیتا ہے، اس مقصد کے لیے لیموں کو پانی میں نچوڑ دیں یا پتلے ٹکڑوں...

ڈیم فنڈنگ اورجرمانوں سے نہیں بنیں گے،چیف جسٹس سے پوچھا جائے کہ کیا وہ سیاست کرنا چاہتے ہیں؟خورشید شاہ ،ثاقب نثار پر چڑھ دوڑے

سکھر(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید نے کہاہے کہ چیف جسٹس پاکستان سے پوچھا جائے کہ کیا وہ سیاست کرنا چاہتے ہیں؟ ٗموجودہ حکومت روز گار دینے کے بجائے روز گار چھیننے جارہی ہے ٗ حکومت کے خلاف بولنے والوں پر مقدمات قائم کئے جا رہے ہیں۔ میری زندگی کھلی کتاب ہے، میں عام انتخابات میں 8 مرتبہ کامیاب ہوا ہوں اورمجھ پرعوام کا اعتماد ہے۔ اگرمیں نے کوئی کرپشن کی ہے تو پارلیمنٹ کی کمیٹی بنائیں اورتحقیقات کریں ٗڈیم فنڈنگ اورجرمانوں سے نہیں بنیں گے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ لوگوں کو روزگار دیا لیکن موجودہ حکومت روزگاردینے کے بجائے روزگار چھیننے جارہی ہے اورحکومت کے خلاف بولنے والوں پر مقدمات قائم کئے جا رہے ہیں۔ میری زندگی کھلی کتاب ہے، میں عام انتخابات میں 8 مرتبہ کامیاب ہوا ہوں اورمجھ پرعوام کا اعتماد ہے، میں نے یا میرے اہل خانہ نے کسی کی ایک انچ زمین پرقبضہ نہیں کیا، میں نے 10 سے 15 ارب کی زمینی خالی کرائیں، اگرمیں نے کوئی کرپشن کی ہے تو پارلیمنٹ کی کمیٹی بنائیں اورتحقیقات کریں۔پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ جوبھی حکومت آتی ہے خود کوتحفظ فر...

عالمی تسلط یا امریکی طاقت کو چیلنج۔۔ چین نے بڑا سرپرائز دیدیا امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستان بھی حیران رہ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین عالمی تسلط قائم کرنے یا امریکہ کی جگہ نہیں لینے جا رہا، یہ سنگین غلطی اور امریکی مفادات کو شدید نقصان پہنچائے گی، چینی وزیر خارجہ۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سکی سائیڈ لائنز پر کونسل آن فارن ریلیشنز میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے چند سو برسوں کے دوران مغرب میں ہوتا یہ رہا ہے کہ جو ملک مضبوط ہو جاتا ہے وہ دوسرے ملکوں پر تسلط جمانے کی کوشش کرتا ہے، اب امریکی دوست یہ سمجھتے ہیں کہ چین بھی ایسا ہی کرے گا، وہ امریکی طاقت کو ہٹا دے گا یا اسے چیلنج ضرور کرے گا۔انہوں نے کہا کہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ نظریہ ایک سنگین اسٹریٹیجک غلطی ہے، یہ گمراہ کن اندازہ امریکی مفادات اور امریکا کے مستقبل کے لیے انتہائی نقصان دہ ہوگا۔چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ افسوس ہے کہ یہ خودساختہ اندیشہ پھیل رہا ہے اور اسے طول بھی دیا گیا ہے، اس سے نئے شکوک و شبہات جنم لے سکتے ہیں اور اہم مسائل کے حل میں مزید مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ The post عالمی تسلط یا امریکی طاقت کو چیلنج۔۔ چین نے بڑا سرپرائز دیدیا امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے ایسا اعل...

پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں زرداری کے ساتھیوں میں 180کروڑ کی بندر بانٹ ،کتنے ارب روپے منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر بھیجے گئے؟تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیمارصنعتوں کی بحالی کیلئے مختص فنڈسابق صدر آصف زرداری کے قریبی دوستوں کی صنعتوں کو’’بطورامداد‘‘ دینے کی تحقیقات کا آغاز۔ سابق صدرآصف زرداری کے گرد منی لانڈرنگ کیس میں گھیرا تنگ کرنے کے عمل میں مزید تیزی آ گئی ۔ روزنامہ 92 نیوز کے مطابق  پیپلزپارٹی حکومت کے ادوارمیں بیمارصنعتوں کی بحالی کیلئے وفاقی اورصوبائی حکومتوں کے بجٹ میں مختص کئے گئے اربوں روپے کے سرکاری فنڈزسے بعض اہم شخصیات کی صنعتوں کونوازنے اور فنڈز منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ابتدائی شواہد ملنے پرتحقیقاتی اداروں نے بیمارصنعتوں کی بحالی کیلئے وفاقی اورصوبائی بجٹ میں مختص کئے جانے والے 6 ارب روپے کی تقسیم کی چھان بین شروع کردی ہے اورمتعلقہ اداروں سے اہم ریکارڈ تحویل میں لیا جارہا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت کی طرف سے بیمارصنعتوں کی بحالی کیلئے وفاقی بجٹ میں مختص کئے گئے فنڈز کا چالیس فیصدجبکہ 2014-15 ء کے سندھ بجٹ میں مختص کئے گئے 2 ارب روپے میں سے ایک ارب 80 کروڑروپے انور مجید سمیت سابق صدرآصف زرداری کے قریبی دوستوں کے بند پڑے ہوئے کارخانوں...

فاسٹ باؤلر محمد عباس کیلئے لیسٹر شائر کاؤنٹی کا بہترین باؤلنگ پرفارمنس ایوارڈ

لندن (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس کو لیسٹر شائر کاؤنٹی کا بہترین باؤلنگ پرفارمنس کا ایوارڈ مل گیا۔لیسٹر شائر کاؤنٹی ایوارڈز میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کرکٹرز کو ایوارڈ دیئے گئے، اس موقع پر محمد عباس کو باؤلنگ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔28 سالہ محمد عباس نے کاؤنٹی سیزن میں 50 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ڈرہم کے خلاف انہوں نے 10 وکٹیں حاصل کیں۔واضح رہے کہ لیسٹر شائر کاؤنٹی اگلے سیزن کے لیے بھی محمد عباس سے معاہدہ کرچکی ہے۔محمد عباس کاؤنٹی چمپئن شپ اور ون ڈے کپ کھیلیں گے۔ The post فاسٹ باؤلر محمد عباس کیلئے لیسٹر شائر کاؤنٹی کا بہترین باؤلنگ پرفارمنس ایوارڈ appeared first on JavedCh.Com .

انگلش میڈیم پرائیویٹ سکولوں کی چھٹی ،پی ٹی آئی حکومت نے پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں کونساشاندارتعلیمی نظام نافذ کرنیکا کا اعلان کر دیا ؟والدین کی بڑی خواہش پوری ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلش میڈیم پرائیویٹ سکولوں کی چھٹی ،پی ٹی آئی حکومت نے پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں کونساشاندارتعلیمی نظام نافذ کرنیکا کا اعلان کر دیا ؟والدین کی بڑی خواہش پوری ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے تمام سرکاری سکولوں میں انگلش میڈیم نظام لانے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ بچوں کی حاضری یقینی بنانے کیلئے والدین ایکٹ بھی لایا جائے گا۔ اس حوالے سے پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ اسکولوں میں بچوں کی حاضری یقینی بنانے کےلیے والدین ایکٹ لارہے ہیں۔وزیر تعلیم پنجاب کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں صرف اردو اور اسلامیات اردو زبان میں پڑھائی جائے گی، باقی مضامین انگلش میں پڑھائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ والدین ایکٹ بجٹ کے بعد اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، اسکولوں کو چلانے کے لیے فنڈز نہیں ، 30ہزار خاکروب، سیکیورٹی گارڈز اور بنیادی سہولتیں مہیا کرنے کے لیے بھی وسائل دستیاب نہیں، ان سہولتوں کیلئے بیرون ملک پاکستانیوں سے فنڈز اکٹھا کریں گے۔وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں جلد ہی اسپورٹس کلاسز بھی شروع کرنے جا رہ...