کرکٹ میں ہارے تو کیا ہوا،پاکستان نے بھارت کو بھارت میں ہرا کربڑا ایونٹ جیت لیا،منہ زوربھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا
نیودہلی(سی سی پی) پاکستان کے حمزہ خان نے انڈر 15 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی حریف ارنیو سیرن کو ہرا کر اعزاز اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں جاری ایشین چیمپئن شپ انڈر 15 کے فائنل میں پاکستان نے بھارت
کو مات دے دی۔ فائنل میں پاکستان کے حمزہ خان نے بھارت کے ارنیو سیرن کو ہرا کر اعزاز اپنے نام کیا۔ حمزہ نے ارنیو سیرن کو 11 9 ، 11 6 اور 11 7 سے شکست دے کر ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور بھارت میں قومی پرچم بلند کردیا۔
The post کرکٹ میں ہارے تو کیا ہوا،پاکستان نے بھارت کو بھارت میں ہرا کربڑا ایونٹ جیت لیا،منہ زوربھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا appeared first on JavedCh.Com.
Comments
Post a Comment