17اپریل کے بعدپاکستان میں آج سب سے کم کورونا کیسز،مزید 6 افرادزندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این سی او سی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی سامنے آرہی ہے اور 17اپریل کے بعد آج 31اگست کو 24 گھنٹوں میں سب سے کم 213 کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ، 17اپریل 2020کو کورونا کے

106 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔مزید 6 افراد اس موذی وبا کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 207 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 16 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

The post 17اپریل کے بعدپاکستان میں آج سب سے کم کورونا کیسز،مزید 6 افرادزندگی کی بازی ہار گئے appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory