جنوبی وزیرستان کے طالبعلم دانیال محسود نے پاکستان کا نام روشن کردیا، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں نام درج

جنوبی وزیرستان (این این آئی)جنوبی وزیرستان کے طالبعلم دانیال محسود نے پاکستان کا نام روشن کردیا۔دانیال محسود نے ایک منٹ میں 78 ہیلی کاپٹر اسپن کر کے اپنا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج کروالیا،ریکارڈ کے مطابق دانیال محسود نے

70 اسپنز کا پرنا ریکارڈ توڑ دیا ۔دانیال کے ٹیوٹر عرفان محسود کے مطابق دانیال جیسے شاگردوں کی حوصلہ افزائی اور ان پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔عرفان محسود کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شاگرد دانیال محسود کی کامیابی پر بے حد خوش ہیں۔

The post جنوبی وزیرستان کے طالبعلم دانیال محسود نے پاکستان کا نام روشن کردیا، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں نام درج appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory