یکم اپریل سے دوبارہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل ہونگی؟حکومت کی جانب سے بڑا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اپریل سے کوئی ردو بدل نہیں ہوگا۔ ترجمان برائے پٹرولیم ڈویژن کے مطابق یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کسی قسم کا ردوبدل نہیں ہوگا۔ پٹرول‘ ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 25

مارچ والی شرح پر برقرار رکھی جائیں گی۔ لہٰذا اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے اور قومی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے۔یاد رہے کہ حکومت نے 25مارچ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لٹر کمی کا اعلان کیا تھا۔

The post یکم اپریل سے دوبارہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل ہونگی؟حکومت کی جانب سے بڑا اعلان کردیا گیا appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020