کیا واقعی وزیر اعظم عمران خان کو کورونا ہوگیا؟ غیر ملکی میڈیا کی خبر کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر کی تردید کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بارے میں غیر ملکی ٹی وی کی خبر کی تردید کردی۔اپنےایک بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ

سب کو جعلی خبریں پھیلانے سے گریز کرنا چاہیے، برائے مہربانی متعلقہ ٹی وی اپنی خبردرست کرے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو حفظ و امان میں رکھے۔یاد رہےکہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک غیر ملکی ویب ٹی وی نے وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر دی تھی۔

The post کیا واقعی وزیر اعظم عمران خان کو کورونا ہوگیا؟ غیر ملکی میڈیا کی خبر کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020