کرونا وائرس سے سعودی عرب میں مزید 4افراد ہلاک ،جانتے ہیں مرنیوالوں کی تعداد یکدم کہاں تک جا پہنچی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سےسعودی عرب میں مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی ۔ مزید 19 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد مجموعی تعداد 1299 ہوگئی۔ترجمان سعودی حکومت
کے مطابق سعودی عرب میں کورونا سے مزید 4 اموات ہوگئیں۔ وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ 66 افراد صحتیاب ہوچکے ۔
The post کرونا وائرس سے سعودی عرب میں مزید 4افراد ہلاک ،جانتے ہیں مرنیوالوں کی تعداد یکدم کہاں تک جا پہنچی؟ appeared first on JavedCh.Com.
Comments
Post a Comment