جب کبھی آپ پر دنیا تنگ ہونے لگے تو اس قصے کو یاد کر لیا کریں

وہ سات بچوں کے باپ تھے ۔۔۔ تین بیٹے اور چار بیٹیاں ۔۔۔ ان کا پہلا بیٹا دو سال اور چند ماہ کی عمر میں فوت ہو گیا۔۔۔ دوسرا بیٹا پندرہ ماہ میں چل بسا۔۔۔تیسرا بیٹا ستر ماہ میں داغ مفارقت دے گیا۔۔۔ان کی پہلی بیٹی کی شادی ہوئی وہ اٹھائیس برس میں دنیا سے رخصت ہو گئیں۔۔۔ان کی دوسری بیٹی کی شادی ہوئی وہ اکیس برس میں اللہ کو پیاری ہو گئیں۔پھر ان کی تیسری بیٹی کی شادی ہوئیوہبھی ستائیس برس میں اس جہانِ فانی سےکوچ

کرگئیں. انہوں نے اپنے تمام بیٹے بیٹیاں کو اپنی آنکھوں کے سامنے دنیا سے رخصت ہوتے دیکھا۔ اور ان کی اپنی رحلت کے وقت صرف ایک بیٹی دنیا میں رہ گئیں تھیں۔۔۔ کیا آپ نے جان لیا یہ کون تھے ؟؟؟ یہ اللہ کے حبیب کریم ﷺ ۔۔ آخری نبی ﷺ اور امت کے غم خوار ، محمد ﷺ بن عبد اللہ تھے ۔ جب کبھی آپ کوکسی سخت آزمائش یا دل چیر دینے والے غم کا سامنا ہو تو اپنے نبی آخر الزمان ﷺ کے اس قصے کو یاد کر لیا کریں۔

The post جب کبھی آپ پر دنیا تنگ ہونے لگے تو اس قصے کو یاد کر لیا کریں appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory