بڑا سیاسی دھماکہ !عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،پنجاب حکومت سے متعلق ایسا اعلان کردیا جو کسی کےوہم و گمان میں بھی نہ تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج ہفتہ کو لاہور جارہا ہوں، بڑی تبدیلیاں ہوں گی۔وزیراعظم عمران خان نے  پنجاب حکومت میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا،نجی ٹی وی کے مطابق ترجمانوں کے اجلاس میں وزیراعظم نے بڑی تبدیلیوں کا واضح اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ لاہور جارہے ہیں جہاں اہم تبدیلیاں ہوں گی۔ وزیراعظم نے اجلاس کے دوران کہا کہ ملک کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں

کو اصل غم یہی ہے کہ ملکی معیشت بہتر ہورہی ہے۔، عمران خان نے اپنی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ترجمانوں کو ہدایت کی کہ وہ اداروں میں ہم آہنگی کا مؤقف اپنائیں۔ ترجمانوں کے اجلاس میں وزیراعظم نے واضح طور پر کہا کہ جس مافیا نے 15 مہینے زور لگایا وہ ناکام ہوگیا۔ انہوں نے ترجمانوں کو آگاہ کیا کہ ملک کی ڈوبتی معیشت کو چلنے کے قابل بنا دیا۔

The post بڑا سیاسی دھماکہ !عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،پنجاب حکومت سے متعلق ایسا اعلان کردیا جو کسی کےوہم و گمان میں بھی نہ تھا appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020