روپیہ تگڑا ہوگیا،کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر مارکیٹ میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو گیا،نجی ٹی وی کے مطابق انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا

تو 100 انڈیکس 32 ہزار 103 پر تھی جس میں کچھ دیر بعد 162 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی اور انڈیکس 32 ہزار کی نفسیاتی حد کھو بیٹھا، تاہم کچھ دیر کے بعد اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور 100 انڈیکس 179 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ واپس 32 ہزار 120 پوائنٹس کی حد پر پہنچ چکا ہے۔

The post روپیہ تگڑا ہوگیا،کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020