اہم شاہی شخصیت شہزادہ بندر بن عبدالعزیز آل سعودانتقال کر گئے، نماز جنازہ آج نماز عشا کے بعد مسجد حرام میں ادا کی جائیگی

ریاض (سی پی پی)سعودی عرب کے شاہی دیوان کی طرف سے جاری ایک بیان میں اہم شاہی شخصیت شہزادہ بندر بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی خبر دی گئی ہے۔شاہی دیوان کی طرف سے جاری بیان سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔بیان میں شاہی خاندان اور حکومت کی جانب سے شہزادہ بندر بن عبدالعزیز کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ آج نماز عشا کے بعد مسجد حرام میں ادا کی جائے گی۔

The post اہم شاہی شخصیت شہزادہ بندر بن عبدالعزیز آل سعودانتقال کر گئے، نماز جنازہ آج نماز عشا کے بعد مسجد حرام میں ادا کی جائیگی appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory