آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو بھاری جرمانہ کر دیالیکن کیوں؟جانئے‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ، میچ ریفری کرس بورڈ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف میچ میں بنگلہ دیش کو دی گئی وقت کی چھوٹ

کو بھی محلوض خاطر رکھا جائے تو پھر بھی مقرر ہ وقت میں پچاس میں سے دو اوورز کم کروائے گئے ۔ بنگلہ دیش کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان تمیم اقبال کو میچ فیس کا 40 فیصد جبکہ ٹیم کے باقی کھلاڑیوں کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کیا گیا۔

The post آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو بھاری جرمانہ کر دیالیکن کیوں؟جانئے‎ appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory