ہالی ووڈ فلم ’’اینجل ہیزفالن‘‘ کاٹریلر جاری

نیویارک (این این آئی) امریکی صدر کی جان کو خطرہ ہے اور ایسے میں خفیہ ادارے سر جوڑ کر بیٹھتے ہیں حملہ ناکام بنانے کیلئے۔ پھر لگتا ہے یہ الزام کہ ایک اہلکار ہی اس ساری سازش کا حصہ ہے۔ کہانی ہے ہالی وڈ ایکشن کرائم فلم اینجل ہیز فالن کی۔مووی میں قدم قدم پر ایکشن

اور ماردھاڑ ہے۔ سبقت لے جانے کی جنگ ہے جبکہ دشمن کی چال ناکام بنانے کی کوشش بھی ہے۔ مووی میں ہالی وڈ کے سپر اسٹار جن میں مورگن فری مین، جیرارڈ بٹلر، پائپر پیرابو اور لینس ریڈک شامل ہیں نظر آئیں گے۔ فلم 23اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

The post ہالی ووڈ فلم ’’اینجل ہیزفالن‘‘ کاٹریلر جاری appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory