ارجن کپور نے لمبے عرصے کے بعد سر سے کیپ اتار دی
ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے لمبے عرصے کے بعد اپنے سر سے کیپ اتارتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی اگلی فلم کی لْک کو چھپانے کیلئے انہوں نے کیپ کا سہارا لیا تھا اور اب وہ اس سے آزاد ہو رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ارجن کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنا ویڈیو بیان
جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برس 16 نومبر کو انہوں نے اپنی آنے والی فلم ’’پانی پت‘‘ کیلئے سر منڈوا لیا تھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ فلم میں اپنے کردار اور اپنا حلیہ چھپانے کی غرض سے لگاتار ٹوپیوں کا استعمال کیا۔ ارجن کپور نے کہا کہ اس دوران میرے پاس بہت ساری ٹوپیاں جمع ہو گئیں ہیں۔
The post ارجن کپور نے لمبے عرصے کے بعد سر سے کیپ اتار دی appeared first on JavedCh.Com.
Comments
Post a Comment