پی ٹی آئی حکومت نے 80ا ر ب 52کروڑ رو پے کانیاقرضہ حاصل کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان نے 500 ملین ڈالر(80ا ر ب 52کروڑ رو پے ) کا نیا قرضہ حاصل کر لیا۔یہ قرضہ اسلامک سنڈیکٹ کے تحت 12بینکوں سے حاصل کیا گیا ہے۔اس قرضہ کیلئے بھاری منافع پر رقم حاصل کرنے کیلئے قرض دینے والوں کو پیشکش کی گئی تھی جس پر 70کروڑ ڈالر کی آفرزآئیں

جن میں سے 50کروڑڈالرکی پیشکش منظور،امارات این بی ڈی کیپٹل نے کیا۔قرض دینے والے بینکوں میں کمرشل بینک آف دبئی،امارات این بی ڈی ،نوربینک،الائیڈبینک،دبئی اسلامک بینک ،فرسٹ ابوظہبی بینک، مشرق بینک،شارجہ اسلامک بینک،سامبا فنانشنل گروپ ،بینک آف جارڈن، حبیب بینک اور یونین آف عرب شامل ہیں۔

The post پی ٹی آئی حکومت نے 80ا ر ب 52کروڑ رو پے کانیاقرضہ حاصل کرلیا appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020