ہارر فلم ’’اِٹ چیپٹر ٹو‘‘ رواں سال 6 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی

نیویارک (این این آئی)ہارر فلم’ ’اِٹ چیپٹر ٹو‘ ‘ رواں سال 6 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔یہ فلم 2017میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم آئی ٹی کا سیکوئل ہے۔اس فلم کے پہلے ٹریلر میں کچھ زیادہ نہیں دکھایا گیا تھا مگر اس ٹریلر میں کہانی کا کسی حد تک اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔خوفناک

جوکر پینی وائز کے مرکزی کردار پر مبنی اس فلم میں یہ کردار بل سکارسگرڈ ادا کررہے ہیں جبکہ جیسیکا چیسٹن، جیمز کیکاوے، جے ریان، بل ہارڈر، عیسیٰ مصطفیٰ، جیمز رینسن اور اینڈی بین لوزر کلب کے بچوں کے بالغ روپ میں نظر آئیں گے۔فلم رواں سال 6 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

The post ہارر فلم ’’اِٹ چیپٹر ٹو‘‘ رواں سال 6 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020