کھانا پکانے میں مہارت حاصل ، سویٹ ڈش میں کوئی مجھ پر سبقت نہیں لیجا سکتا : فضاء علی

لاہور(این این آئی)اداکارء فضاء علی نے کہا ہے کہ جب بھی موقع میسر آتا ہے کھانا بناتی ہوں اور مجھے اس میں مہارت حاصل ہے ،سویٹ ڈش میں کوئی مجھ پر سبقت نہیں لے جا سکتا ۔ایک انٹر ویو میں فضا ء علی نے کہا کہ میں نے رمضان کے پورے روزے رکھے ہیں اور اس کے باوجود اپنی ڈائٹ کا بھرپور خیال رکھا ہے ۔ رمضان

المبارک میں اکثر لوگوں کا وزن بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سحری اور افطاری میں بے احتیاطی ہے ۔ فضاء علی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے جب بھی موقع میسر آتا ہے میں کھانا بناتی ہوں اور مجھے کئی ڈشز بنانا آتی ہیں اور میرے ہاتھ میں لذت بھی ہے ۔ میں سمجھتی ہوں کی مجھے سویٹ ڈش بنانے میں خاص مہارت حاصل ہے اور میں کسی کو بھی چیلنج بھی کر سکتی ہوں ۔

The post کھانا پکانے میں مہارت حاصل ، سویٹ ڈش میں کوئی مجھ پر سبقت نہیں لیجا سکتا : فضاء علی appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory