سرگودھا میں ایڈز کے وبائی علاقہ کوٹ عمرانہ میں ایڈز کی مریضہ دم توڑ گئی

سرگودھا(این این آئی )سرگودھا میں ایڈز کے وبائی علاقہ کوٹ عمرانہ میں ایڈز کی مریضہ دم توڑ گئی۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ کوٹ عمرانہ میں کھچہ عرصہ قبل ایڈز کے مرض کے پھٹ پڑنے کا انکشاف ہوا اور محکمہ صحت نے علاقہ میں تشخیصی کیمپ لگائے رکھا اور ٹیسٹس کا سلسلہ جاری رکھا تاہم متعدد اموات بھی ہوئیں جہاں رانی نامی مریضہ بھی ایڈز کا شکار رہی جو دم توڑ گئی۔

The post سرگودھا میں ایڈز کے وبائی علاقہ کوٹ عمرانہ میں ایڈز کی مریضہ دم توڑ گئی appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory