عمران خان ، پیوٹن ملاقات کب ہو گی؟ بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(سی پی پی )وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا تھا جس کے بعد کہا گیا کہ پاکستانی اور روسی حکام سفارتی سطح پر ایک دوسرے کو قریب لانے میں ناکام رہے۔ بیلٹ اینڈ روڈ فورم اجلاس کے موقع پر عمران خان اور پیوٹن کی سائیڈ لائن ملاقات نہ ہو سکی۔تاہم اس حوالے سے میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ نے چین میں

روسی صدر اور عمران خان کے مابین ملاقات نہ ہونے کے معاملے پر وضاحت پیش کر دی ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن کے ساتھ ملاقات طے ہی نہیں تھی۔روسی صدر پیوٹن کے حوالے سے غلط خبریں پھیلائی گئیں۔شاہ محمود قریشی نے مزید بتایا گیا کہ روسی صدر کے ساتھ عمران خان کی ملاقات جلد ہو گی۔

The post عمران خان ، پیوٹن ملاقات کب ہو گی؟ بڑا اعلان کردیاگیا appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory