اس علم کو حاصل کرنے والا اللہ کی جانب سے رہنمائی حاصل کرتا ہے غیبی اشارے حاصل کرنے کا ایسا طریقہ کہ کام شروع کرنے سے پہلےہی آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس کا نتیجہ اچھا نکلے گا کہ نہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں مختلف بادشاہ غیبی امداد یا اشاروں سے مدد حاصل کرتے رہے ہیں اور اس مقصد کیلئے وہ عموماََ کاہنوں کی مدد حاصل کرتے تھے مگر اسلام نے کہانت اور جادو کو حرام قرار دیتے ہوئے اللہ سے مدد طلب کرنے کی تعلیم دی۔

کوئی بھی کاروبار یا کام شروع کرنے سے پہلے ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کاروبار یا کام کی بابت کہ یہ اچھا ہو گا یا نہیں معلومات مل جائیں جس کیلئے مسلمان عموماََ استخارہ کرتے ہیں۔ استخارہ دراصل مسلمانوں کی میراث ہے جس کے ذریعے مسلمان تائید خداوندی اور رہنمائی حاصل کر سکتا ہے اور اس کے ذریعے کسی بھی کام کو انجام دینے کیلئے تیار ہو جاتا ہے۔ اگر کسی کام کے متعلق معلوم نہ ہو رہا ہو کہ اس کا نتیجہ اچھا نکلے گا یا نہیں تو چاہئے کہ رات کو بعد از نماز عشاء اول و آخر11مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ900مرتبہ اللہ کریم کے اسم مبارکہ یاعلیم یا خبیر بحق یا حلیم کو مسلسل سات7رات پڑھتا رہے اور کسی سے بات کیے بغیر سو جائے تو خواب میں اسے کام کے انجام کے بارے میں اشارہ غیبی سے اچھا یا برے ہونے کا پورا حال بتا دیا جائے گا ۔

The post اس علم کو حاصل کرنے والا اللہ کی جانب سے رہنمائی حاصل کرتا ہے غیبی اشارے حاصل کرنے کا ایسا طریقہ کہ کام شروع کرنے سے پہلےہی آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس کا نتیجہ اچھا نکلے گا کہ نہیں appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory