اداکارہ جینیفر لارنس کے گھبراہٹ کی بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشاف

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی ووڈ کی اداکارہ جینیفر لارنس نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں وہ گھبراہٹ کی بیماری کا شکار رہ چکی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گھبراہٹ کی بیماری کے خلاف جنگ لڑنے سے متعلق جینیفر لارنس کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ یہ ان دنوں کی بات ہے جب ان کا

سکول میں داخلہ ہوا تھا اور گھر کی دنیا سے ایک بالکل مختلف طرزِ زندگی جس کا حصہ بننا انہیں ناممکن سا محسوس ہونے لگا اور مجھ پرمنفی اثرات مرتب ہوئے، پھر مجھے ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا اور اس کیفیت کی تشخیص کے بعد میرا علاج شروع ہوا اور انہیں اس خوف سے نمٹنے میں مدد ملی۔

The post اداکارہ جینیفر لارنس کے گھبراہٹ کی بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشاف appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

3بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں ،3غیر ملکی میڈیا ہاؤسز میں 3 ارب تقسیم ،الیکشن سے پہلے اور الیکشن والے دن کیا بھیانک منصوبہ بنایا گیا تھا؟تہلکہ خیز انکشافات

Australia inflation edges up but still below target

British author accuses Meghan Markle of ‘buying her own book’ in thousands