جرمنی میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، دس مشتبہ افراد گرفتار

برلن (این این آئی)جرمن پولیس نے دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے تاہم کسی مخصوص دہشت گردی کی کارروائی کا ذکر نہیں کیا گیا اور نہ ہی زیر حراست افراد کے داعش کے ساتھ روابط کے حوالے سے تصدیق کی گئی،گرفتار ہونے والے افراد میں ایک تاجک شہری شامل ہے جبکہ دیگر افراد کی شناخت کے حوالے سے معلومات فراہم نہیں کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن شہر ڈسلڈورف کے دفتر استغاثہ کے ایک ترجمان کی جانب سے

ایک بیان میں بتایاگیاکہ ملک کے مختلف مغربی شہروں سے دس مشتبہ شدت پسند گرفتار کیے گئے جن پر دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ سازی کا شبہ تھا، جرمن شہر ڈسلڈورف کے دفتر استغاثہ کے ایک ترجمان کی جانب سے تاہم کسی مخصوص دہشت گردی کی کارروائی کا ذکر نہیں کیا گیا اور نہ ہی زیر حراست افراد کے داعش کے ساتھ روابط کے حوالے سے تصدیق کی گئی۔ گرفتار ہونے والے افراد میں ایک تاجک شہری شامل ہے جبکہ دیگر افراد کی شناخت کے حوالے سے معلومات فراہم نہیں کی گئی۔

The post جرمنی میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، دس مشتبہ افراد گرفتار appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020