دونوں ملکوں کے درمیان عسکری معاہدے کے تحت صرف ماہرین وینزویلا بھیجے ہیں، روس نے امریکی خدشات مستردکردیئے

ماسکو(این این آئی)روسی حکومت نے کہا ہے کہ اس کی جانب سے ماہرین کی وینزویلا میں تعیناتی دونوں ممالک کے درمیان عسکری معاہدے کے نتیجے میں کی گئی ہے اور اس سے خطے کی سلامتی اور استحکام کو کسی قسم کا خطرہ لاحق نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں روسی

وزارت دفاع کی ترجمان ماریہ ساخارووا نے وینزویلا میں روسی عسکری موجودگی سے متعلق امریکی خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ روس کی جانب سے ماہرین کو وینزویلا بھیجا گیا ہے اور اس سے خطے کی سلامتی اور استحکام کو کسی قسم کا خطرہ لاحق نہیں ہے۔

The post دونوں ملکوں کے درمیان عسکری معاہدے کے تحت صرف ماہرین وینزویلا بھیجے ہیں، روس نے امریکی خدشات مستردکردیئے appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory