نیب کو مطلوب ملزم عبداللہ شوکت یواے ا ی سے گرفتار، جانتے ہیں اس نےپیسہ کمانے کیلئے کیا طریقہ کار اپنایا؟

کراچی(آن لائن ) نیب کو مطلوب ملزم عبداللہ شوکت کو انٹرپول کی مددسے یواے ا ی سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے جعلی فتویٰ سے شفیق الرحمان کے کاروبارکواسلامی قوانین کے مطابق قراردیاتھا۔ملزم نے شہریوں کودھوکہ دیکرپیسہ کمایا۔نیب حکام کے مطابق گرفتارملزم مضاربہ اسکینڈل کااہم کردارہے۔

The post نیب کو مطلوب ملزم عبداللہ شوکت یواے ا ی سے گرفتار، جانتے ہیں اس نےپیسہ کمانے کیلئے کیا طریقہ کار اپنایا؟ appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory