پاک بھارت کشیدگی،ڈونلڈ ٹرمپ نے حیران کن دعویٰ کردیا

ہنوئی (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ پاکستان اوربھارت سے اچھی خبریں آرہی ہیں ،امید ہے جلد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی ختم ہوجائیگی، پاک بھارت صورتحال دیکھ رہے ہیں، خطے میں جلد امن قائم ہوگا،امریکا بھی حالات کو نارمل کرنے کیلئے کوششیں کر رہاہے ،میڈیارپورٹس کے

مطابق ویتنام کے شہر ہنوئی میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے بڑے عرصے سے جاری پاک بھارت کشیدگی جلد ختم ہونے جارہی ہے اور دونوں ممالک سے اچھی خبریں آرہی ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امید ہے خطے میں جلد امن قائم ہوگا اور اس سلسلے میں ہماری کوششیں بھی جاری ہیں۔

The post پاک بھارت کشیدگی،ڈونلڈ ٹرمپ نے حیران کن دعویٰ کردیا appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

3بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں ،3غیر ملکی میڈیا ہاؤسز میں 3 ارب تقسیم ،الیکشن سے پہلے اور الیکشن والے دن کیا بھیانک منصوبہ بنایا گیا تھا؟تہلکہ خیز انکشافات

Australia inflation edges up but still below target

British author accuses Meghan Markle of ‘buying her own book’ in thousands