عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا،نوٹیفکیشن بھی جاری
کراچی(سی پی پی ) حکومت سندھ نے کشمیر ڈے کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر
تمام صوبائی محکموں، خودمختار کارپوریشنز، نیم سرکاری و سرکاری اداروں اور لوکل کونسلز میں عام تعطیل ہوگی۔5 فروری کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔
The post عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا،نوٹیفکیشن بھی جاری appeared first on JavedCh.Com.
Comments
Post a Comment