یوتھ ٹریننگ سکیم کیلئے وظیفہ کی رقم جاری کرنے کا فیصلہ ،کون کون فائدہ اٹھا سکے گا؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے یوتھ ٹریننگ اسکیم کیلئے وظیفہ کی رقم جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ،خصوصی گرانٹ کی منظوری وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل کر لی گئی۔ ایک بیان میں عثمان ڈار نے کہاکہ سابقہ حکومت نے 87000 ہزار نوجوانوں کو وظیفہ کی ادائیگی روک رکھی تھی۔عثمان ڈار نے کہاکہ وظیفے کی رقم نہ ملنے سے ہزاروں نوجوان پریشان تھے۔

عثمان ڈار نے کہاکہ وزیراعظم اور وزیر خزانہ سے نوجوانوں کا مسئلہ حل کرنے کی درخواست کی تھی۔عثمان ڈار نے کہاکہ کابینہ سے منظوری کی صورت میں ہر نوجوان کے بقایا جات ادا کریں گے۔عثمان ڈار نے کہا کہ سابقہ حکومت نے نوجوانوں کو سہولیات دینے کی بجائے وظیفہ کی رقم روک دی تھی۔عثمان ڈار نے کہاکہ نوجوانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہے ہیں۔

The post یوتھ ٹریننگ سکیم کیلئے وظیفہ کی رقم جاری کرنے کا فیصلہ ،کون کون فائدہ اٹھا سکے گا؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020