آسیہ بی بی جہاں جانا چاہیں جا سکتی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں واضح کر دیا
اسلام آباد(یوپی آئی) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہیں وہ جہاں جانا چاہیں جا سکتی ہیںآسیہ بی بی سے متعلق اپنے بیان میں ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہیں اور اپنی نقل و حرکت میں مکمل آزاد ہیں وہ اندرون ملک یا بیرون ملک جہاں جانا چاہیں جاسکتی ہیں۔
The post آسیہ بی بی جہاں جانا چاہیں جا سکتی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں واضح کر دیا appeared first on JavedCh.Com.
Comments
Post a Comment