2019وزیراعظم عمران خان کیلئے کیسا رہے گا؟ عمران خان کے 2018میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کرنے والے معروف ماہر علم نجوم نے اب کیا پیشگوئی کر دی؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آنیوالا سال وزیراعظم عمران خان کیلئے کیسا ہو گا؟ کپتان کے وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کرنے والے ماہرعلم نجوم نے اہم پیشگوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سال 2018جہاں عمران خان اور پی ٹی آئی کیلئے کئی خوشیاں لیکر آیا وہیں نئی حکومت کو شدید مسائل کا بھی سامنا رہا۔ اب 2019کا سال کیسا رہے گا اس حوالے سے عمران خان کی وزیراعظم بننے

کی پیش گوئی کرنے والے ماہر علم نجوم آغا بہشتی نے اہم پیشگوئی کر دی ہے۔ آغاز بہشتی کا کہنا ہے کہ 2019ء عمران خان کے لیے مضبوطی کا سال ہے۔ترقی اور کامیابی ان کا مقدر ہو گی اور پاکستان بھی ترقی کی طرف گامزن ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور عمران خان کے لیے سوائے کامیابی اور ترقی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔تاہم جو دیگر سیاسی جماعتیں ہیں پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی وہ ان کے سامنے پتوں کی طرغ گریں گے۔جب کہ دونوں جماعتوں کا احتجاج بھی عمران خان کے لیے مشکلات پیدا نہیں کر سکتا۔رقی اور کامیابی ان کا مقدر ہو گی اور پاکستان بھی ترقی کی طرف گامزن ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور عمران خان کے لیے سوائے کامیابی اور ترقی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔تاہم جو دیگر سیاسی جماعتیں ہیں پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی وہ ان کے سامنے پتوں کی طرغ گریں گے۔جب کہ دونوں جماعتوں کا احتجاج بھی عمران خان کے لیے مشکلات پیدا نہیں کر سکتا۔کیونکہ اس وقت سیاروں کی چالیں عمران خان کے حق میںہیں اور انہیں کسی بھی قسم کی کوئی خطرہ نہیں ہے۔آغاز بہشتی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے سامنے جب بھی کوئی نحوست آتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو ایسے دور کردیتے ہیں جس کی مثال پہلے دیکھنے میں نہیں آئی ، ایسا لگتا ہے کہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ان کیلئے خوش قسمت ثابت ہو رہی ہیں اور ان کی دعاؤں کا اثر بھی ہے کہ عمران خان پر آئی ہر مشکل دور ہو جاتی ہے۔اس لیے 2019ء میں عمران خان اور ان کی حکومت کو کسی قسم کی کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

The post 2019وزیراعظم عمران خان کیلئے کیسا رہے گا؟ عمران خان کے 2018میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کرنے والے معروف ماہر علم نجوم نے اب کیا پیشگوئی کر دی؟ جانئے appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020