دسمبر شروع ہوتے ہی سرکاری ملازمین کی موجیں شروع ،کل کتنی چھٹیاں ملیں گی؟پڑھ کر تمام ملازمین خوشی سے اچھل پڑینگے

جہانیاں(آن لائن) ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ ،ہفتہ،اتوار اور پیر کے دن پانچ مرتبہ آئیں گے ،صوبائی ملازمین کو 6جبکہ وفاقی ملازمین کو11 چھٹیاں ہوں گی۔سال2018ء کا آخری مہینہ دسمبر ایک منفرد مہینہ ہوگا ۔

اس ماہ میں ہفتہ ،اتوار اور پیر کے دن پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔صوبائی ملازمین کو25دسمبر کی چھٹی ملا کر 6چھٹیاں ہوں گی جبکہ وفاقی ملازمین کو ہفتہ،اتوار کی چھٹیاں ملا کرماہ دسمبر میں کل11چھٹیاں ہوں گی ۔

The post دسمبر شروع ہوتے ہی سرکاری ملازمین کی موجیں شروع ،کل کتنی چھٹیاں ملیں گی؟پڑھ کر تمام ملازمین خوشی سے اچھل پڑینگے appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020