سانحہ آرمی پبلک سکول میں زخمی ہونے والے طالب علم نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

پشاور ( آن لائن )سانحہ آرمی پبلک سکول میں دہشت گردوں کو اور موت کو شکست دینے والے طالب علم احمد نواز نے ایک بار پھر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔احمد نواز کو کولمبو میں ساتھ ایشین یوتھ سمٹ میں ایشین انسپریشن ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سانحہ

اے پی ایس کے زخمی طالب علم احمد نواز نے ایک اور اعزاز اپنے نام کیا ہے۔احمد نواز نے سماجی رابطے کی و یب سائٹ ٹوئیٹر پر بتایا کہ انہیں کولمبو میں ساتھ ایشین سمٹ میں ایشین انسپریشن ایوارڈ سے نوازا جائے گا ۔ایوارڈ امن کے فروغ اور نوجوانوں کو با اختیار بنانے پر دیا جاتا ہے۔

The post سانحہ آرمی پبلک سکول میں زخمی ہونے والے طالب علم نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory