شہرت حاصل کرنے کیلئے فحاشی پسند نہیں : اداکارہ متیرا

اسلام آباد(این این آئی) اداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ انہیں شہرت حاصل کرنے کیلئے فحاشی پسند نہیں، کچھ لوگ جان بوجھ کر بدنام کر رہے ہیں۔گزشتہ روز ایک انٹرویو میں اداکارہ متیرا نے کہا میں نے شہرت کیلئے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا، میں وہ ہی کردار کرتی ہوں جسے شائقین پسند کرتے ہیں،انہوں نے کہا کچھ لوگ جان بوجھ کر مجھے بدنام کرنے کی کوششیں کر تے ہیں۔

The post شہرت حاصل کرنے کیلئے فحاشی پسند نہیں : اداکارہ متیرا appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory