’’بھارتی خفیہ ایجنسی کابھی پردہ فاش‘‘ شاہ محمود قریشی کے اقوام متحدہ میں خطاب پر مشال ملک کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)بھارتی جیلوں میں مقید ممتاز حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے بھارتی دہشتگردی کوکھل کردنیاکے سامنے رکھا اور بھارتی خفیہ ایجنسی کابھی پردہ فاش کیا۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کے جنرل اسمبلی کے خطاب پرحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال

ملک نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرخارجہ نے کشمیرمیں بھارتی بربریت کاکھل کرذکرکیا،شاہ محمودقریشی نے بھارتی دہشتگردی کوکھل کردنیاکے سامنے رکھااور شاہ محمودقریشی نے بھارتی خفیہ ایجنسی کابھی پردہ فاش کیا جبکہ انہوں نے سانحہ اے پی ایس اورکلبھوشن یادیوپروزیرخارجہ نے کھل کربات کی۔

The post ’’بھارتی خفیہ ایجنسی کابھی پردہ فاش‘‘ شاہ محمود قریشی کے اقوام متحدہ میں خطاب پر مشال ملک کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020