دنیا کے کرپٹ ترین ممالک کی فہرست جاری ٹاپ تھری پر کون ہیں؟ حیران کن تفصیلات

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ٹیکس چوری اور ٹیکس سے بچنے کیلئے محفوظ ٹھکانے سمجھے جانے والے ملکوں پر تحقیق کرنے والے برطانوی ادارے ٹیکس جسٹس نیٹ ورک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سوئٹزرلینڈ اور امریکا کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دیدیا ۔فہرست میں تیسرے نمبر پر کیمین آئی لینڈ کا نام آتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی ادارے کا کہنا ہے کہ

سوئٹزرلینڈ دنیا میں ٹیکس چوروں کو محفوظ پناہ گاہ فراہم کرنے والا ملکوں کا دادا، دنیا کا سب سے بڑا آف شور مالیاتی مرکز اور دنیا کا سب سے بڑا اور خفیہ ملک ہے۔فنانشل سیکریسی انڈیکس 2018 رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ خود چاہے تو امیر ملکوں کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کرتا رہتا ہے لیکن غریب ممالک کے شہریوں کو اپنی ٹیکس سے جڑی ذمہ داریوں سے بچنے کا موقع فراہم کرتا رہتا ہے۔

The post دنیا کے کرپٹ ترین ممالک کی فہرست جاری ٹاپ تھری پر کون ہیں؟ حیران کن تفصیلات appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory