’’بھارت کے پاس وقت بھی ہے اور اچھا موقع بھی ‘‘ چین اور پاکستان کی مخالفت کرنے پر مودی سرکاری کو سابق را چیف اے ایس دلت نے آئینہ دکھاتے ہوئے کیا کرنے کو کہہ دیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا ہے کہ بھارت بہ یک وقت اپنے دو پڑوسیوں چین اور پاکستان سے مخاصمت جاری نہیں رکھ سکتا‘بھارت کے پاس موقع ہے،عمران خان سے مذاکرات کرے۔ گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ

اے ایس دلت نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بھارت کے پاس موقع ہے کہ وہ ان کے ساتھ مذاکرات کرے۔ایک انٹرویو میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا ہے کہ بھارت بہ یک وقت اپنے دو پڑوسیوں چین اور پاکستان سے مخاصمت جاری نہیں رکھ سکتا۔

The post ’’بھارت کے پاس وقت بھی ہے اور اچھا موقع بھی ‘‘ چین اور پاکستان کی مخالفت کرنے پر مودی سرکاری کو سابق را چیف اے ایس دلت نے آئینہ دکھاتے ہوئے کیا کرنے کو کہہ دیا appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020