انصاف کی متلاشی خاتون نے جب چیف جسٹس کی گاڑی کے سامنے آنے کی کوشش‘‘تو لیڈی پولیس اہلکاروں نے اس کیساتھ کیا ،کیا ؟

لاہور(آئی این پی ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے قریب انصاف کی متلاشی خاتون نے چیف جسٹس ثاقب نثار کی گاڑی کے سامنے آنے کی کوشش کی، لیڈی پولیس اہلکاروں نے روک دیا۔ اتوار کو چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری می سماعت کیلئے پہنچے تو ایک خاتون نے انکی گاڑی کے

سامنے آنے کی کوشش کی جسے لیڈی پولیس اہلکاروں نے روک دیا۔ خاتون کا موقف تھا کہ پاکپتن میں مقامی افراد نے گھر پر قبضہ کر رکھا ہے، انصاف کیلئے پاکپتن سے آئی ہوں لیکن چیف جسٹس سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ خاتون نے اپیل کی کہ چیف جسٹس نوٹس لے کر گھر واگزار کرانے کا حکم دیں۔

The post انصاف کی متلاشی خاتون نے جب چیف جسٹس کی گاڑی کے سامنے آنے کی کوشش‘‘تو لیڈی پولیس اہلکاروں نے اس کیساتھ کیا ،کیا ؟ appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory