ہریتک روشن کا خاتون مداح کو لپ سٹکس کا تحفہ

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ود اکار ہریتک روشن نے خاتون مداح کو لپ سٹک سے انکی فلم سپر 30 کے کردارکی تصویر بنانے پرلپ سٹکس کا تحفہ دیدیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کی مداح انامیکا شرما نے لپ سٹک سے ان کے کردار کی تصویر بناکر ٹوئٹر پر

شیئر کی جس پر ریتک نے انامیکا شرما کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا وہ ان کیلئے ایک بہت زبردست سرپرائز بھیج رہے ہیں۔ خاتون کو جب سرپرائز ملا تو اس میں ان کی پسندیدہ لپ سٹکس کی پوری کولیکشن موجود تھی جس پر انامیکا کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔

The post ہریتک روشن کا خاتون مداح کو لپ سٹکس کا تحفہ appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory