وزیر اعظم کو ’جنگ ‘اخبار کے ذریعے نوٹس جاری کیا جائے !! ٹیرن وائٹ معاملے کے بعد عمران خان ایک اورخاتون کی وجہ سے بڑی مصیبت میں پھنس گئے، پشاور کی عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور کی مقامی عدالت نے ہرجانہ کیس میں وزیر اعظم عمران خان کو جنگ اخبار کے اشتہار کے ذریعے نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور کی مقامی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیلئے دائر درخواست پر سماعت ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج شاہ ولی نے کی ۔دوران سماعت وزیر اعظم

عمران خان کی طرف عدالت میں ہفتہ کو بھی پیش نہ ہونے پر عدالت نے جنگ اخبار کے اشتہار کے ذریعے نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا ۔واضح رہے کہ  پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے بی بی فوزیہ نے 50 کروڑ ہرجانے کا دعوی کیا ہے جس میں موقف اختیار کیا ہے کہ مجھ پر سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کا الزام لگایا ہے۔

The post وزیر اعظم کو ’جنگ ‘اخبار کے ذریعے نوٹس جاری کیا جائے !! ٹیرن وائٹ معاملے کے بعد عمران خان ایک اورخاتون کی وجہ سے بڑی مصیبت میں پھنس گئے، پشاور کی عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

3بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں ،3غیر ملکی میڈیا ہاؤسز میں 3 ارب تقسیم ،الیکشن سے پہلے اور الیکشن والے دن کیا بھیانک منصوبہ بنایا گیا تھا؟تہلکہ خیز انکشافات

Australia inflation edges up but still below target

British author accuses Meghan Markle of ‘buying her own book’ in thousands