15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور( این این آئی)15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر)یکم اکتوبر کو پشاور میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام تین کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

The post 15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020