کم عمر تو نہیں ابھی تو میں شادی کرنیوالا ہوں۔۔آپ چین میں بہت جانی پہچانی شخصیت ہیں، چینی سفیر بھی شیخ رشید کے گرویدہ نکلے دونوں کی ملاقات کے دوران کیا بات چیت ہوئی؟جانئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چین کے سفیر نے ملاقات کی ٗچینی سفیر بھی شیخ رشید کے گرویدہ نکلے اورکہا کہ آپ چین میں بہت جانی پہچانی شخصیت ہیں ۔ چینی سفیر نے کہا کہ ریلوے کی بہتری کے لئے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کریں گے ۔ملاقات میں شیخ رشید اور چینی سفیر کے

درمیان تحائف کا تبادلہ بھی ہوا۔اس موقع پر وزیر ریلوے نے کہاکہ عمران خان کی حکومت چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہشمند ہے۔شیخ رشید نے چینی سفیر کو کہا کہ میں نے اسلام آباد میں آپ جیسا نوجوان سفیر نہیں دیکھا، آپ بہت کم عمر ہیں جس پر چینی سفیر کا کہنا تھا کہ میں کم عمر نہیں ابھی شادی کرنیوالا ہوں۔

The post کم عمر تو نہیں ابھی تو میں شادی کرنیوالا ہوں۔۔آپ چین میں بہت جانی پہچانی شخصیت ہیں، چینی سفیر بھی شیخ رشید کے گرویدہ نکلے دونوں کی ملاقات کے دوران کیا بات چیت ہوئی؟جانئے appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020