نوکریاں اور یہ مسائل چھوڑیں !کھانا کھائیں اور گھر جائیں ! بلاول بھٹوکی طرف سے الیکشن جیتنے کے بعد دیئے گئے عشائیے میں  کارکنان کیساتھ وہ سلوک ہو گیاجس کا انہیں خود بھی اندازہ نہ تھا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نوڈیرو میں کارکنوں کیلئے عشائیے کا اہتمام کیا ۔ کارکنوں کی جانب سے دی جانے والے نوکری کی درخواستوں کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا گیا ۔ کارکنان نوکری کیلئے دی جانے والی درخواستوں کو کوڑے کے ڈھیر پر دیکھ کر شدید نالاں ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹوں نے انتخابی حلقے میں جیتنے کے بعد مرد و خواتین پولنگ

ایجنٹس کیلئے عشائیے کا اہتمام کیا تھا ۔ ایسے موقعے پر کارکنان نے ملازمت سمیت دیگر مسائل کیلئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو درخواستیں بھی دیں جنہیں گیٹ پر وصول کر لیا گیا تھا کارکنا ن کی عدم موجودگی میں درخواستوں کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا گیا ۔ جسے دیکھ کر کارکنان نےنالاں ہو گئے ۔ واضح رہے کہ بلاول بھٹو پہلی بار اس حلقہ این اے 200سے الیکشن جیت کر قومی اسمبلی کے رکن بنے ۔

The post نوکریاں اور یہ مسائل چھوڑیں !کھانا کھائیں اور گھر جائیں ! بلاول بھٹوکی طرف سے الیکشن جیتنے کے بعد دیئے گئے عشائیے میں  کارکنان کیساتھ وہ سلوک ہو گیاجس کا انہیں خود بھی اندازہ نہ تھا appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory