طواف والوں کو پریشانی سے بچانے کیلئے غلاف کعبہ تین میٹر اوپر کردیا گیا
مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) غلاف کعبہ فیکٹری کے اہلکار وں نے حج موسم شروع ہوجانے پر غلاف مطاف کے صحن سے3 میٹر اوپر کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 11 میٹر حسب سابق رکھا گیا ہے۔یہ کام ہر سال حج موسم میں انجام دیا جاتا ہے تاکہ طواف کرنے والوں کو کسی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو اور حد سے زیادہ عقیدت کے مارے لوگ غلاف کعبہ حاصل کرنے کیلئے اس کے دھاگے کاٹنے کی جسارت نہ کریں۔
The post طواف والوں کو پریشانی سے بچانے کیلئے غلاف کعبہ تین میٹر اوپر کردیا گیا appeared first on JavedCh.Com.
Comments
Post a Comment