اب میں کسی سے نہیں ملوں گا، بنی گالا میں سب کا داخلہ بند عمران خان نے اچانک بڑا فیصلہ کر لیا، بنی گالا سے دھماکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنی گالا میں سب کا داخلہ بند،عمران خان نے دو دن کیلئے ملاقاتیں بند کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے عوامی ملاقاتوں پر دو دن کیلئے پابندی لگاتے ہوئے انہیں فوری طورپر منسوخ کر دیا ہے اور اس حوالے سے کسی کا بھی بنی گالا میں داخلہ ممکن نہیں رہا کیونکہ بنی گالا میں عوامی داخلہ بند کر دیا گیا ہے اور

عمران خان نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو بنی گالا میں طلب کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے مرکز، پنجاب، خیبرپختونخواہ، بلوچستان اور سندھ میں وفاقی و صوبائی کابینہ کے علاوہ گورنرز کی تعیناتی اور اہم صوابدیدی عہدوں پر پارٹی قائدین سے حتمی مشاورت کرنے جا رہے ہیں جس کے بعد وہ فوری طور پر اہم اعلانات کرینگے۔

The post اب میں کسی سے نہیں ملوں گا، بنی گالا میں سب کا داخلہ بند عمران خان نے اچانک بڑا فیصلہ کر لیا، بنی گالا سے دھماکہ خیز خبر آگئی appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory