عوام کی چیخیں نکالنے کا پورا بندوبست کر لیاگیا کپتان کی حکومت آنے سے قبل ہی ایسی چیز مہنگی ہونے جا رہی ہے کہ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی، یکم اگست سے پٹرول 2روپے 75پیسے ، ڈیزل 3روپے جبکہ مٹی کا تیل 4روپے مہنگا کرنے کی تجویز۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسا کر دی

ہے ۔ اوگرا نے سمری میں پٹرول 2روپے 75پیسے جبکہ ڈیزل 3روپے اور مٹی کا تیل 4روپے مہنگا کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی قیمتوں میں بھی رواں ماہ اضافہ کیا گیا تھا جبکہ پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان نے بھی نوٹس لے رکھا ہے۔

The post عوام کی چیخیں نکالنے کا پورا بندوبست کر لیاگیا کپتان کی حکومت آنے سے قبل ہی ایسی چیز مہنگی ہونے جا رہی ہے کہ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory