سابق وزیر قانون زاہد حامدانتخابی نشان لینے کیلئے پہنچے تو آگے سے ایسے نعرے لگنے لگ گئے کہ ڈرائیور کو فوری طور پر گاڑی بھگانا پڑ گئی

پسرور(نیوز ڈیسک)سابق وزیر قانون زاہد حامد کو بھی ووٹرز نے گھیر لیا اوران کیخلاف شدید نعرے بازی کی جس پر سابق وزیر قانون گاڑی میں بیٹھ کر موقع سے فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون زاہد اپنے بیٹے کے ہمراہ انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کیلئے ریٹرننگ آفس پہنچے تو ووٹرز نے ان کی گاڑی کو گھیرلیا اور ان کیخلاف چور چور کے نعرے لگائے،اس پر زاہد حامد کا ڈرائیورگاڑی بھگانے میں کامیاب ہوگیا۔مشتعل مظاہرین کا کہناتھا کہ سابق وزیر قانون نے این اے 74 میں کوئی کام نہیں کروایا۔

The post سابق وزیر قانون زاہد حامدانتخابی نشان لینے کیلئے پہنچے تو آگے سے ایسے نعرے لگنے لگ گئے کہ ڈرائیور کو فوری طور پر گاڑی بھگانا پڑ گئی appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020