فلم ’’شور شرابا ‘‘عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب
لاہور (شوبز ڈیسک) فلم ’’شور شرابا ‘‘عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق سہیل خان پروڈکشن کی فلم ’’شور شرابا ‘‘ بلآخر ریلیز ہونے کے بعد عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے ۔ فلم کی کاسٹ میں خوبرو اداکارہ
رابی پیرزادہ ، عدنان خان ، مصطفی قریشی ، اچھی خان ،میرا ،لیلیٰ ،موسیٰ خان ،عمران خان اور سخاوت ناز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم کے ہدایتکار حسنین حیدر آباد والے ہیں جو فلم بنانے کے لئے خصوصی طور پر بھارت سے پاکستان آئے تھے ۔
The post فلم ’’شور شرابا ‘‘عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب appeared first on JavedCh.Com.
Comments
Post a Comment