الیکشن سے قبل کپتان کا ن لیگ پر تباہ کن حملہ سینئر باغی رہنما تحریک انصاف میں شامل، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی ن لیگ کے باغی رہنما اور سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالغفور میو سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے باغی رہنما چوہدری عبدالغفور میو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان سے چیئرمین تحریک انصاف

عمران خان نے رابطہ کیا ہے اور انہیں تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی ہے اور وہ جلد ہی ان کی رہائشگاہ پر آئیں گے اور انہیں باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دیں گے۔ چوہدری عبدالغفور میو کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر چکے تھے۔

The post الیکشن سے قبل کپتان کا ن لیگ پر تباہ کن حملہ سینئر باغی رہنما تحریک انصاف میں شامل، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory