خواجہ سعد رفیق کو الیکشن سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی گھر میں خوشی کا سماں، مبارکباددینے والوں کا تانتا بندھ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو الیکشن سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی، صاحبزادی گریجویٹ بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی صاحبزادی نے گریجویشن مکمل کر لی ہے اور اس موقع پر خواجہ سعد رفیق نے اپنی صاحبزادی کی گریجویشن
مکمل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری بیٹی نے امتحانات کیلئے محنت کی تھی اور آج اسے اس کی محنت کا پھل مل گیا ہے۔ صاحبزادی کی گریجویشن مکمل ہونے پر قریبی عزیزوں، رشتہ داروں کے علاوہ فیملی فرینڈز اور دوستوں کی طرف سے خواجہ سعد رفیق کو مبارکباد بھی دی گئی ہے۔
The post خواجہ سعد رفیق کو الیکشن سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی گھر میں خوشی کا سماں، مبارکباددینے والوں کا تانتا بندھ گیا appeared first on JavedCh.Com.
Comments
Post a Comment