بھارتی پیرا ملٹری فورس کے تین اہلکار مجھے مدد کے بہانے قریبی کیمپ میں لے گئے جہاں۔۔کشمیری خاتون نے بھارتی قابض فوج کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا، ظلم کی ایسی داستان کہ آپ بھی آبدیدہ ہو جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ایک اور کشمیری خاتون بھارتی قابض فوجیوں کی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق جموں کے ضلع پونچھ کے علاقے منڈی سے تعلق رکھنے والی 24سالہ خاتون نے پولیس سٹیشن دومانہ میں بھارتی سی آر پی ایف کے اہلکاروں کے خلاف تحریری شکایت درج کراتے ہوئے بتایا ہے

کہ سی آر پی ایف کے 3 اہلکاروں کا ایک گروپ انھیں مدد کے بہانے کیمپ میں لے گیا جہاں ایک اہلکار نے اس کی آبرو ریزی کی۔پولیس کا کہناہے کہ کیس درج کرکے تحقیقات کی جارہی ہے۔خاتون کا کہنا تھا کہ بھارتی قابض اہلکار اسے کیمپ میں لے کا زیادتی کے دوران اور بعد تشدد کا بھی نشانہ بناتے رہے اور حبس بے جا میں رکھا۔

The post بھارتی پیرا ملٹری فورس کے تین اہلکار مجھے مدد کے بہانے قریبی کیمپ میں لے گئے جہاں۔۔کشمیری خاتون نے بھارتی قابض فوج کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا، ظلم کی ایسی داستان کہ آپ بھی آبدیدہ ہو جائینگے appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

سہ فریقی ٹی 20 سیریز، پاکستان اور زمبابوے آج آمنے سامنے ہونگے

SpaceX Starship SN11 rocket fails to land safely after test launch in Texas

جابہ میں کوئی بڑا مکان یا مدرسہ نہیں جس میں 350لوگ اکٹھے موجود ہوں اور نہ ہی کوئی ایسا مکان ہے جس میں 15لوگ بھی ایک وقت میں رہ سکیں،350لوگوں کو مارنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹ کا پلندہ نکلا