فیصل آباد ، نوجوانوں کی کار میں خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی، نازیبا ویڈیوبھی بنالی۔۔ خاتون کو کس بہانے ساتھ لے کر گئے تھے؟جان کر کوئی بھی خاتون ایسا کام کرنے سے قبل لاکھوں بار سوچے گی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں نوجوانوں نے خاتون کو لفٹ دینے کے بہانے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، موبائل کیمرے سے زیادتی کے دوران خاتون کی نازیبا ویڈیو بناتے رہے، خاتون انصاف کے حصول کیلئے تھانے پہنچ گئی، مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایک مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں ڈی ٹائپ کالونی کی رہائشی فوزیہ لطیف نےتھانہ ڈی ٹائپ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایا ہے

کہ نوجوان ارشد علی اور اس کے ساتھی نے لفٹ دینے کےبہانے اسے کار میں بٹھایا اورنامعلوم مقام پرلے گئے۔جہاں دونوں نے اسلحہ کی نوک پر مجھ سےاجتماعی زیادتی کی اوراس دوران موبائل کیمرے کے ذریعے میری نا زیبا ویڈیو بھی بناتے رہے۔فوزیہ لطیف کا کہنا تھا کہ ملزمان اجتماعی زیادتی اور نازیبا ویڈیو بنانے کے بعداسے سمندری روڈ پر پھینک کر فرار ہو گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

The post فیصل آباد ، نوجوانوں کی کار میں خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی، نازیبا ویڈیوبھی بنالی۔۔ خاتون کو کس بہانے ساتھ لے کر گئے تھے؟جان کر کوئی بھی خاتون ایسا کام کرنے سے قبل لاکھوں بار سوچے گی؟ appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory